اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی گنجائش فارمولا،پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کیلئے گنجائش کو مشکل قرار دےدیا،پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال گنجائش نہیں نکالی،اب بہت مشکل ہے کہ کوئی پارٹی اس کیلئے گنجائش نکالے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر جام مہتاب حسین ڈھر کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو ساڑھے3 سالوں میں ہر پارٹی نے حمایت کا یقین دلایا وہ کہتے تھے میں ان سے بات نہیں کروں گا،آج خود پھنسے ہیں تو بات کرناچاہتے ہیں،اتحادی جماعتوں کا الیکشن الائنس نہیں تھا،ہر پارٹی اپنی منشور کے مطابق الیکشن لڑے گی















