اہم خبریں

پاکستان کاابابیل ویپن سسٹم کاکامیاب تجربہ، سی جے سی ایس سی کی مبارک باد

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )پاکستان کاابابیل ویپن سسٹم کاکامیاب تجربہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادمرزانےتجربےکامشاہدہ کیا،دیگراعلیٰ فوجی حکام،سائنسدان اورانجینئرزبھی موجودتھے،جنرل ساحرشمشادمرزانےکامیاب تجربےپرسائنسدانوں اور انجینئرز کومبارک باددی،صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت کی جانب سےبھی مبارک باد،آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کامقصد مختلف ڈیزائن،تکنیکی پیرامیٹرزاورکارکردگی کامشاہدہ کرنااورکم ازکم دفاعی صلاحیت کااعادہ کرناتھا،میزائل سسٹم دفاعی اوراسٹریٹیجک صلاحیت کااہم انصرہے

متعلقہ خبریں