نوازشریف کے توشہ خانہ ریفرنس میں بھی نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس کے بعد نوازشریف کے توشہ خانہ ریفرنس میں بھی نیب کو نوٹس جاری،احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب حکام کو کل طلب کرلیا،توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ بھی کل ہوگا۔
نوازشریف ڈیل کے تحت آرہے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوازشریف پروگرام کے مطابق21اکتوبرکووطن واپس آرہے ہیں،نوازشریف کی سزاکے بارے میں ہرشخص کی اپنے رائے ہے،عدالت کاجورویہ نوازشریف کیساتھ ہے وہ سب کے ساتھ ہوناچاہیے،اب وہ زمانہ نہیں رہا ،سوشل میڈیاکادورہے،نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کامقابلہ غربت اوربیروزگاری کے ساتھ […]
ملتان کی 300سالہ قدیم مسجد علی ، شیشہ گری کا خوبصورت نمونہ

ملتان ( اے بی این نیوز )ملتان کی 300سالہ قدیم مسجد علی المعروف نواب ولی مسجد کی عمارت شیشہ گری اور نکاشی فن کا خوبصورت نمونہ ،مسجد کے محراب و منبر سنگ مرمر کے ، چھت عمدہ نقاشی سے مزین ، دیواروں پر اسماء الحسنی اور قرآنی آیات نقش ہیں،تاریخی مسجد کی خوبصورتی آج بھی سیاح کو […]
سانحہ کارساز کو 16 برس بیت گئے، المناک واقعہ کے غم آج بھی تازہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سانحہ کارساز کو 16 برس بیت گئے، المناک واقعہ کے غم آج بھی تازہ،سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکی وطن واپسی پردہشت گردی کے المناک واقعے میں ڈیڑھ سوسے زائدافرادجاں بحق،سینکڑوں زخمی ہوئے تھے،سابق صدرآصف علی زرداری کاسانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش،کہا 18ویں آئینی ترمیم جمہوریت کے شہداکی جدوجہدکاثمر ہے ۔
فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں،سراج الحق

چترال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں اس بات کا ثبوت ہے […]
بھارت بھوک کی عالمی فہرست میں 125 ممالک میں 111 ویں نمبر پر

دہلی( اے بی این نیوز )بھارت بھوک کی عالمی فہرست میں 125 ممالک میں 111 ویں نمبر پر،گلوبل ہنگر انڈیکس رپورٹ نے مودی کے ترقی کے دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیا،رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں 24 کروڑ لوگ غذائی قلت کا شکار، آبادی کا 74 فیصد حصہ صحت مند غذا کا متحمل نہیں،بھارت میں 50 فیصد سے […]
مردان شہر کو آج سے لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا گیا

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )پاور ڈویژن نے مردان شہر کو آج سے لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا ،سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق مردان شہر میں بجلی چوری کی شرح 43 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آگئی،وصولیوں کی شرح میں بھی 85 سے 101فیصد تک بہتری آئی،ترسیلی اور کمرشل نقصانات 51 […]
مسئلہ فلسطین، او آئی سی کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ(نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے کہا ہے کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین کا فوری حل چاہتی ہے۔ امت مسلمہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے آگے بڑھے۔ بدھ کو ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل مسلسل عالمی قوانین […]
شاہ محمود قریشی کوریلیف مل گیا، عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کوریلیف مل گیا، عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال ،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے فریقین سے 20اکتوبر کوحتمی دلائل طلب کرلئے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست ضمانتیں میرٹ پر سن کر فیصلے کرنے کی ہدایت کی تھی
سپریم کورٹ نے برطانیہ سے ریکور رقم ادائیگیوں میں ایڈجسٹ کرنے پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے برطانیہ سے ریکور رقم ادائیگیوں میں ایڈجسٹ کرنے پر سوال اٹھا دیا،بحریہ ٹاؤن نے جو رقوم جمع کرائی وہ کہاں سے؟ کیا یہ درست ہے بیرون ملک ضبط رقم بھی سپریم کورٹ جمع کرائی گئی؟ چیف جسٹس کاوکیل سے استفسار،وکیل نے کہا وہ سب ایک معاہدے سے […]