اہم خبریں

سانحہ کارساز کو 16 برس بیت گئے، المناک واقعہ کے غم آج بھی تازہ

کراچی ( اے بی این نیوز    )سانحہ کارساز کو 16 برس بیت گئے، المناک واقعہ کے غم آج بھی تازہ،سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکی وطن واپسی پردہشت گردی کے المناک واقعے میں ڈیڑھ سوسے زائدافرادجاں بحق،سینکڑوں زخمی ہوئے تھے،سابق صدرآصف علی زرداری کاسانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش،کہا 18ویں آئینی ترمیم جمہوریت کے شہداکی جدوجہدکاثمر ہے ۔

متعلقہ خبریں