اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عملدرآمد کردیا،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیاگیاہے، ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کے کھانے اور ورزش کے لیے سائیکل مہیہ کرنے کی درخواست بھی کی ہے ،

متعلقہ خبریں