Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

فلسطین معاملہ، خاموش تماشائی نہیں بنے رہیں گے،ایران

تہران (اے بی این نیوز      )فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا،ایرانی وزیر خارجہ حسین نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کردیااپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا،ایرانی وزیرخارجہ نے دوحامیں امیرقطر اورحماس کے سربراہ سے بھی ملاقات کی تھی،ان کاکہنا تھاکہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت کے اصولوں اور اقدار سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا