اہم خبریں

خیرپور،بینک سے 10 لاکھ نکلوانے والے کو لوٹ لیا

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں مسلح افراد نے بینک سے دس لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے جبکہ مزاحمت پر بٹ مار کر شہری کو زخمی بھی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے ایک اور شہری کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا۔ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا جہاں نجی بینک سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔

متعلقہ خبریں