اہم خبریں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار ،،،سپریم کورٹ نے معاملہ نیپرا ایپلٹ ٹریبونل کو بھیج دیا،سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ آئینی و قانونی طور پر قابل عمل نہیں،نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل میں صارف کمپنیاں 15 دن میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف اپیلیں دائر کریں

متعلقہ خبریں