اہم خبریں

اسرائیلی جارحیت پوری انسانیت پر حملہ ہے، نواز شریف

لندن (  اے بی این نیوز  )اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف کا ٹویٹ ، لکھا بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا،پاکستان آج بھی ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے

متعلقہ خبریں