اہم خبریں

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکملاسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،وکیل سردار لطیف کھوسہ کے دلائل بھی مکملچیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، سائفر کیس کے اخراج مقدمہ کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں