اہم خبریں

بدین ، کچی شراب نے چارافراد کی جان لے لی ، پولیس

بدین (نیوزڈیسک) بدین ، کچی شراب نے چارافراد کی جان لے لی ، لاشوں کی قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق بدين میں کچی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری ،گلاب لغاری میں بھی کچی شراب پینے سے چار افراد ہلاک ہوگئے جن کی عمریں 32 سے 45 سال کے درمیان تھیں، پولیس نے کچی شراب سے اموات واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ خبریں