کراچی( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان فلسطینیوں کی زمین پرقبضہ کیاگیا،غزہ میں بچوں کودفنانے کی مہلت نہیں مل رہی،پاکستانی عوام کے نکلنے سے فلسطینیوں کوحوصلہ ملتاہے،کراچی:فلسطینی مسلمانوں کوحوصلہ دے رہے ہیں،ہمیں افسوس مسلمان حکمرانوں پرہوتاہے،پیچھے ہٹنے والے بزدل ہیں،ہم بزدل نہیں،مسلم ریاستیں مسجداقصیٰ کی آزادی کیلئے اقدامات کریں،اسرائیل ناپاک ریاست اس کے وجودکوتسلیم نہیں کرتے،فلسطین ایک آزادریاست ہے۔















