اہم خبریں

آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی بنگلورو آمد

بنگلورو(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے بنگلورو پہنچ گئی۔ جہاں وہ اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔قومی ٹیم کےکھلاڑی آج اور پیر کو آرام کریں گے اور اس کے بعد 20 اکتوبر کو بنگلورو میں شیڈول آسٹریلیا کے خلاف میچ کی پریکسٹس شروع کریں گے۔

پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )16 اکتوبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 88 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں 47 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے، پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز منافع میں فی لیٹر 41 پیسے اضافے کی تجویز ہے،ذرائع پیٹرولیم ڈویژن […]

اتحادی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،حمزہ شہباز

قصور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماوسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی تو (ن )لیگ کےلیے بڑا آسان تھا کہ ہم الیکشن میں چلے جاتے، اس وقت اگر ہم الیکشن میں چلے جاتے تو دو تہائی اکثریت سے جیت کر آتے، ن لیگ نے سوچ سمجھ کر فیصلہ […]

مسلم ممالک کے حکمران غزہ کےملبے کاڈھیربننے کاانتظارنہ کریں، اسرائیل نا قابل تسخیر نہیں،سراج الحق

لاہور (  اے بی این نیوز      ) امیر جماعت اسلا می سراج الحقنے کہا ہے کہ آج دنیابھرمیں باضمیرانسان فلسطین کے حق میں کھڑے ہیں،عوام کی یہ بیداری اسرائیل کی شکست کاسبب بنے گی،فلسطینی بلندحوصلے کے ساتھ اسرائیل کامقابلہ کررہے ہیں،فلسطینی کسی بھی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گےایسی قوم کوکوئی شکست نہیں دے سکتاجن کے […]

سالگرہ مبارک کپتان،قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انتیس برس کے ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سالگرہ مبارک کپتان،قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انتیس برس کے ہوگئے،بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین تین ہزار،جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر رکھا ہے۔

راولپنڈی،ہولی فیملی اسپتال سے اغوا ءبچی بازیاب

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نیوٹاؤن پولیس نے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کی جانے والی ایک دن کی بچی کو چند گھنٹوں میں ہی بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوپولیس نے بتایا کہ ملزمان صائمہ اور بابر بہانے سے شیر خوار بچی کو لے گئے تاہم دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ اطلاع ملتے ہی ایس […]

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی

اسلام آباد (      )غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی۔افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،،14 اکتوبر تک 1530 افغان با شندے اپنے وطن واپس چلے گئے ،،افغانستان روانگی کے لئے 49 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں لائی گئی

خیبر پختو نخواہمیں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری

پشاور (اے بی این نیوز  )خیبر پختو نخواہ میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، محکمہ انسداد دہشتگردی کی عوام سے گرفتاری میں مدد کی اپیل ،128 مطلوب دہشتگردوں اور اشتہاریوں کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے سے 80 لاکھ روپے مقرر ، عوام ای میل،ٹیلی […]

سکیورٹی فورسز کا کالعدم بی ایل اےکے خلاف آپریشن، اہم سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز      )سکیورٹی فورسز کا کالعدم بی ایل اےکے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،،کالعدم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا، آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد بھی برآمد ،ہلاک دہشت گرد صدام حسین مسلم ،گرو اور جبار جیسے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا،،خفیہ […]

مہنگائی عروج پر، شہری مہنگے داموں آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور،کو ئی پرسان حال نہیں،عوام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ملک کے مختلف شہروں میں شہری مہنگے داموں آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور،اسلام آباد میں ایک کلو چینی تاحال 170 روپے میں فروخت ،،کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے تک جا پہنچی ،اسلام آباد میں 20 کلو آٹا 2933 میں فروخت ، ادارہ شماریات […]