کراچی ، کار لفٹروالے خاتون پولیس افسر کی سرکاری کار لے اڑے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کار لفٹرز نے پولیس کو ہی چیلنج دے ڈالا۔ کار لفٹر اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی ) کی کار ہی لے اڑے۔کار لفٹر ، اے ایس پی کے گھر کے باہر کھڑی کالے رنگ کی پولیس نمبر کی کار لے گئے۔پولیس کار نمبر SPA-215 خاتون اے ایس پی ماجدہ کو الاٹ تھی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آج ہوگا،عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی […]
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

رباط ( اے بی این نیوز )نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، عالمی اقتصادی مسائل اور مالی استحکام سے متعلق تبادلہ خیال کیا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ نےمعاشی خوشحالی اور عالمی مالیاتی تعاون کیلئے مضبوط عزم کا اظہار کیا،ملاقات میں مالی استحکام کو مضبوط بنانے […]
ملک میں کپاس کی فصل اچھی ہونا خوش آئند ،تمام تر فائدہ کسان تک پہنچنا چاہیے ،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں کپاس کی فصل اچھی ہونا خوش آئند ،تمام تر فائدہ کسان تک پہنچنا چاہیے ،نگران وزیر اعظم انوارا لحق کا کڑ کی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو نوٹس لینے اور فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا حکومت کی مقررہ کردہ قیمت سے کم […]
الیکشن کمیشن نے کراچی میں17اکتوبر کو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے کراچی میں17اکتوبر کو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا،چیف الیکشن کمشنر خصوصی دورے پر کراچی جائیں گے،،سندھ حکومت کے حکام آئندہ انتخابات کے حوالے بریفنگ دیں گے،،عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان ،انتخابی عملے کی دستیابی پر بریفنگ دی جائے گی،،اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ ،آئی جی پولیس او […]
سا بق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں، لیگی قیادت کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) سا بق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں، لیگی قیادت کا گریٹر اقبال پارک کا دورہ، مینار پاکستان میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔سابق صوبائی وزیر بلال یاسین نے جلسہ کے حوالے سے پنڈال اور سٹیج کے حوالے سے بریفنگ دی، گریٹراقبال پارک میں سٹیج کی تیاریوں […]
الیکشن کمیشن نگران وزیراعظم کے وزراء کو ہٹانے سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کے وزراء اور سیکریٹری کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ کل(پیرکو) سنائے گا۔ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس میں درخواست گزار نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی دارخوست کی […]
ورلڈ کپ 2023،افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے285رنز کا ہدف

دہلی ( اے بی این نیوز )ورلڈ کپ 2023،افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے285رنز کا ہدف ،انگلینڈ کےخلاف افغانستان کی پوری ٹیم 284 رنز پر آؤٹ،رحمان اللہ گرباز 80 رنز بنا کر نمایاں رہےاکرام علی خیل نے 58 رنز کی اننگز کھیلی عادل راشد نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا مارک ووڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیںریس […]
اسلام آباد ،فلنگ اسٹیشن پر گاڑی کاسلنڈرپھٹ گیا،2خواتین جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے پوش سیکٹرایف سیون میں فلنگ اسٹیشن پر گیس بھرواتے ہوے گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایف سیون میں گاڑی میں سی این جی بھرواتے ہوئے سلینڈر پھٹ گیا، اور گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔واقعے […]
21اکتوبر،ن لیگ کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی مشروط اجازت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی، ضلعی انتظامیہ لاہور نے 21 اکتوبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔اجازت نامے کے مطابق سڑکوں پر ریلیوں کی بھی اجازت نہیں ہو گی، ساتھ ہی پارک میں نقصان کی ذمہ داری جلسے کی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔