اسلامی دنیاقیام امن،اورمسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کرداراداکرے، مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی برادری فلسطینیوں کاقتل عام رکوائے، انسانیت پسندعوام بے گناہوں کاخون بہنے سے روکنے کیلئے اپناکرداراداکریں،نہتے اورمحصورفلسطینیوں پروحشیانہ بمباری جنگی جرائم ہیں، ن لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ ہسپتالوں،قافلوں،آبادیوں پرحملےقانون پرچلنے والی اقوام متحدہ کاشیوہ نہیں،فلسطینیوں کے قتل عام پردنیاکے عوام میں شدیدغم وغصہ ہے،اسلامی ممالک کی […]
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایاکہ زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور تھا۔
اسرائیلی مظالم اور جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں،،اسرائیل غزہ پرحملے بند اور محاصرہ ختم کرے،پاکستان

اسرائیلی مظالم اور جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں،،اسرائیل غزہ پرحملے بند اور محاصرہ ختم کرے،پاکستان اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسرائیلی مظالم اور جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں،،اسرائیل غزہ پرحملے بند اور محاصرہ ختم کرے،، نگران وزیر خا رجہ جلیل عباس جیلا نی کی نیوز کا نفر نس،کہا کو ئی شک نہیں اسرا ئیل نہتے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان،کئی علاقوں میں اندھیراچھاگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا،بلوچستان میں مٹی کے طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ۔موسم کی خراب صورتِ حال کے باعث چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، نوشکی، مستونگ، چاغی میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔اس وقت شمال […]
امریکاکے شہر ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈینور(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے کی اطلاع ملی تھی ،انہوں نے کہاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ کی وجہ ابھی غیر واضح ہے۔
ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاتون اور بچے کو کچل ڈالا

لاہور (نیوزڈیسک) ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاتون اور بچے کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ میں پیش آیا جہا ں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاتون اور بچے کو کچل ڈالا جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون اپنے دیور کے ساتھ […]
حکو مت کی نا اہلی ،شہری مہنگے داموں آٹا،چینی خریدنے پرمجبور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکو مت کی نا اہلی ،ملک کے مختلف شہروں میں شہری مہنگے داموں آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور ہیں،اسلام آباد میں ایک کلو چینی تاحال 170 روپے میں فروخت ،کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے تک جا پہنچی ،اسلام آباد میں 20 کلو آٹا 2933 […]
غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی،افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 14 اکتوبر تک 1530 افغان با شندے اپنے وطن واپس چلے گئے ،افغانستان روانگی کے لئے 49 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں […]
دنیا کی آدھی آبادی اسمارٹ فون استعمال نہیں کرتی،رپورٹ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کی آدھی آبادی اسمارٹ فون استعمال نہیں کرتی،جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی موبائل کنیکٹیوٹی 2023رپورٹ جاری کر دی گئی۔ دنیا کے 4اعشاریہ 3 بلین آباد ی اسمارٹ فونز ہیں باقی صارفین کے پاس سمارٹ فونز نہیں،باقی لوگ اب بھی 3Gانٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں دنیا کا ہر تیسرا موبائل استعمال کرنے والا انٹر […]
خیبر پختو نخوا ،انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبر پختو نخوا میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کردی ، محکمہ انسداد دہشتگردی کی عوام سے گرفتاری میں مدد کی اپیل ،128 مطلوب دہشتگردوں اور اشتہاریوں کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے سے 80 لاکھ روپے مقرر ، عوام ای […]