اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی،افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 14 اکتوبر تک 1530 افغان با شندے اپنے وطن واپس چلے گئے ،افغانستان روانگی کے لئے 49 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں لائی گئی ۔















