ڈکیتی یا پرانی دشمنی،ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو بچے سمیت قتل کردیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک) ڈکیتی یا پرانی دشمنی،چوروں نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو بچے سمیت قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے یہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور کے علاقے قلعہ دیراوڑ میں پیش آیا،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 3 افراد قتل کردیا۔ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر […]
بھارتی شہری کی پاکستانی باڈرکراس کرنیکی کوشش ،رحیم یار خان پولیس نے گرفتار لیا

رحیم یار خان (نیوزڈیسک) بھارتی شہری کی غیرقانونی طور پر باڈرکراس کرنے کی کوشش ،رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی شہری پر الزام ہے کہ وہ غیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہو رہا تھا۔پولیس شہری کو پاکستان رینجر ز کے حوالے کر دیا۔بھارتی نوجوان کا تعلق راجھستان سے ہے پاکستان میں داخل ہونے […]
بجلی چوروں کیخلاف مہم کے اچھے نتائج آنے لگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بجلی چوروں کیخلاف مہم کے اچھے نتائج آنا شروع ہوگئے ،اووربلنگ کم اور چوروں سے وصولیوں میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف مہم کے نتائج آنے لگے ہیں ،بلنگ بہتر ہو گئ ہے ، صرف ستمبر میں وصولیاں 86اعشاریہ […]
برطانیہ ،خاتون کو پسند کا مرد نہ ملا ،پیسوں سے شادی کرلی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں دلچسپ واقعہ ،خاتون کو پسند کا مرد نہ ملا ،پیسوں سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 42سالہ خاتون سارا ولکنسن 20 سا ل سے پسند کے رشتے کی تلاش میں تھیں اس کے لیے انہوں نے پیسے بھی جمع کیے لیکن ان کی شادی نہ ہوسکی ، تو خاتون نے اپنے جمع […]
پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار تیز ،214 نئے کیسز رپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار تیز ، 24 گھنٹوں میں 214 نئے کیس سامنے آگئے ، ڈینگی ریضوں کی تعداد 6431 ہو گئی ۔ اس حوالے سے سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا تھا کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 2553 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں گزشتہ روز […]
کرکٹ ورلڈ کپ ،آج انگلینڈ کا افغانستان سے مقابلہ ،یک طرفہ کھیل متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،آج انگلینڈ کا افغانستان سے مقابلہ ،یک طرفہ کھیل متوقع۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے،میچ آج دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ اب تک 2میچ کھیلے ، ایک میں ہار اور دوسری میں جیت ملی جبکہ افغانستان اپنے دونوں میچ ہارا […]
چینی صدر کی دعوت پر نگران وزیراعظم 17 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 17 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل فورم سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہو گیا،برینٹ خام تیل میں 91 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گیا جبکہ اسرائیل حماس کشیدگی سے پہلے برینٹ تیل کی قیمت 84 ڈالرز فی بیرل تھی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو […]
افغانستان میں زلزلہ،عمارتیں لرز اُٹھیں

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں زلزلہ، رواں یہ تیسرا دفعہ 6اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اُٹھیں، لوگ کلمہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے،جس کا مرکز افغانستان کے صوبہ ہرات کے جنوب مشرق میں 32 اعشاریہ 8 کلومیٹر دور تھااس زلزلے سے کسی ہلاکت کی اطلاعات نہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آنے والے […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں،80 سے زائد فیڈرٹرپ کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش ۔شدید بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہو ا ،لیسکو ریجن کے 80 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ، بارش کے دوران ناقص کارکردگی نے انتظامیہ کا پول کھول کر رکھ […]