کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں زلزلہ، رواں یہ تیسرا دفعہ 6اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اُٹھیں، لوگ کلمہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے،جس کا مرکز افغانستان کے صوبہ ہرات کے جنوب مشرق میں 32 اعشاریہ 8 کلومیٹر دور تھااس زلزلے سے کسی ہلاکت کی اطلاعات نہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آنے والے زلزے میں اموات 4000 سے بھی تجاوز کر گئیں ہیں۔















