اہم خبریں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں،80 سے زائد فیڈرٹرپ کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش ۔شدید بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہو ا ،لیسکو ریجن کے 80 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ، بارش کے دوران ناقص کارکردگی نے انتظامیہ کا پول کھول کر رکھ دیا، بارش کے تین روز سلسلے کی وجہ سے لیسکو فیلڈ سٹاف ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں