اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے کراچی میں17اکتوبر کو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے کراچی میں17اکتوبر کو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا،چیف الیکشن کمشنر خصوصی دورے پر کراچی جائیں گے،،سندھ حکومت کے حکام آئندہ انتخابات کے حوالے بریفنگ دیں گے،،عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان ،انتخابی عملے کی دستیابی پر بریفنگ دی جائے گی،،اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ ،آئی جی پولیس او ر دیگر حکام تیاریوں سے بھی آگاہ کرینگے

متعلقہ خبریں