اہم خبریں

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

رباط ( اے بی این نیوز  )نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، عالمی اقتصادی مسائل اور مالی استحکام سے متعلق تبادلہ خیال کیا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ نےمعاشی خوشحالی اور عالمی مالیاتی تعاون کیلئے مضبوط عزم کا اظہار کیا،ملاقات میں مالی استحکام کو مضبوط بنانے کیلئے باہمی تعاون پر مبنی کوششوں پر اتفاق کیا گیا، نگران وزیر خزانہ کی عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے وفد سے بھی ملاقات،وزیر خزانہ نے معاشی امور میں شفافیت سے متعلق حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ خبریں