اسلام آباد ( )غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی۔افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،،14 اکتوبر تک 1530 افغان با شندے اپنے وطن واپس چلے گئے ،،افغانستان روانگی کے لئے 49 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں لائی گئی















