کوئٹہ ( اے بی این نیوز )سکیورٹی فورسز کا کالعدم بی ایل اےکے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،،کالعدم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا، آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد بھی برآمد ،ہلاک دہشت گرد صدام حسین مسلم ،گرو اور جبار جیسے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا،،خفیہ آپریشن میں ہلاک کا لعدم بی ایل اےکا دہشتگرد صدام 2008میں تنظیم کا حصہ بنا تھا،،ستمبر 2023میں دہشتگرد صدام ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان پر بھی حملے میں ملوث رہا،، وہ ضلع کیچ میں تخریب کاری کے متعدد سیل بھی چلا رہا تھا۔















