ایم کیو ایم پاکستان کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، شہر قائد چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز    )رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ شہر قائد چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے،کراچیکا پاور بینک ایم کیو ایم پاکستان ہے، ایم کیو ایم پاکستان کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، لیکن عوام نے ایسا نہیں ہو نے دیا کیونکہ عوام کا پاور بنک ایم کیو ایم کے پاس ہے۔