اہم خبریں

صہیونی ریاست عالمی قوانین اورانسانیت کی تمام حدیں پامال کرچکی ہے،شہبازشریف

لاہور (  اے بی این نیوز      )شہبازشریف کی فلسطینی شہریوں پرہزاروں ٹن بارود برسانےکی شدیدمذمت،سابق وزیراعظم شہبازشریف کافلسطینیوں پرفوری بمباری رکوانے کامطالبہ شہبازشریف کااسرائیلی حملوں سے 2ہزارسے زائدشہادتوں پراظہارافسوس،صہیونی ریاست عالمی قوانین اورانسانیت کی تمام حدیں پامال کرچکی ہے،انہوں نے کہا کہ عالمی برادری،سلامتی کونسل فلسطینیوں کاتحفظ یقینی بنائے،سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعملدرآمدکراتی توآج یہ حالات نہ ہوتے،دنیاظلم پرتماشائی نہ بنے،بے گناہ انسانوں کاقتل عام رکوانے کیلئے اقدام کرے۔

متعلقہ خبریں