اہم خبریں

مسلح افواج نے گوادر اور تربت میں دہشتگردی کی کوششوں کو ناکام بنایا،آ ئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )دہشتگردی کے حالیہ واقعات داخلی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر،تربت اور بشام میں بزدلانہ کارروائیاں صورتحال غیر مستحکم کرنے مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ کی کوشش […]

دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پتنگ بازی لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگی، اسلام آباد میں دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ، جبکہ کراچی کے علاقے کھوکراپار میں بھی ڈورسے مزید پڑھیں :حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات گلہ کٹنے پر موٹرسائیکل سوارزخمی ہواتھا،ملک بھر […]

ایکس کی بندش کیخلاف درخواست، وزارتِ داخلہ کے مجاز افسر طلب

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز   )ایکس کی بندش کیخلاف درخواست، وزارتِ داخلہ کے مجاز افسر طلب، پی ٹی اے نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ، مزید پڑھیں :غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق چیف جسٹس عامر فاروق […]

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، تمام شعبوں پرمکمل اطلاق کا مطالبہ ، کہانئے پروگرام سے پہلے چاربڑے شعبوں میں مزید پڑھیں :امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دوریاں، نیتن یاہو کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار ٹریک اینڈ ٹریس کا اطلاق ، سسٹم […]

ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر گزارہ نہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک اور آئی ایف پروگرام کے بغیر گزارہ نہیں،ایف بی آرکوڈیجیٹائزکیاجائے گا، 27ہزار ارب روپےکے محصولات سے متعلق مقدمات زیرالتوا ہیں، محصولات کاہدف 9 مزید پڑھیں :حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات کھرب روپے ، منفرد ٹیکس پالیسی لانا ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف کا اسلام […]

الائیڈ بنک میں گھپلا،12لاکھ کے چیک کے عوض 1,20,00000کی ادائیگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد الائیڈ بنک آبپارہ برانچ میں ناقابل یقین گھپلا سامنے آیا ہے جس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بارہ لاکھ کے چیک کے بدلے ایک کروڑ بیس لاکھ کی ادائیگی کر دی گئی ،یہ ادائیگی کیوں اور کیسے کی گئی شائع شدہ رسید جو بینک کی جانب سے جاری […]

برطانیہ نے چین پر سائبر حملوں کا الزام عائد کر دیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا۔ برطانیہ کے نائب وزیر اعظم نے مزید کہا کہ برطانیہ سائبر حملے روکنے […]

کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے احکامات جاری کیے ہیں کہ شام 5 بجے سے افطار تک کوئی افسر چالان نہیں کرےگا ٹریفک کو رواں دواں رکھیں گے تاکہ شہری باآسانی روزہ اپنے گھروں میں افطار کر سکیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ اگر کوئی فیملی کے ہمراہ ٹریفک وائلیشن […]

کراچی،پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد چوک کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کی حالت خطرے میں ہے، جس کا جناح اسپتال میں علاج جاری ہے۔ مزیدپڑھیں:بلوچستان، سینیٹ انتخاب کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار کھوکھراپار پولیس نے پتنگ بازی کرنے […]

وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس27مارچ کوطلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس کا4نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ مزیدپڑھیں:محکمہ اینٹی کرپشن متحرک، رشوت لیتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار سال24-2023کےوسط مدتی بجٹ رپورٹ کاجائزہ لیاجائےگا۔ مالی سال22-2021کی مشترکہ وفاقی،صوبائی اورضلعی فنانشل سٹیٹمنٹ پیش کی جائےگی ۔ اجلاس میں […]