راولپنڈی ( اے بی این نیوز )دہشتگردی کے حالیہ واقعات داخلی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر،تربت اور بشام میں بزدلانہ کارروائیاں صورتحال غیر مستحکم کرنے
مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ
کی کوشش ہیں مسلح افواج نے گوادر اور تربت میں دہشتگردی کی کوششوں کو ناکام بنایا،بشام میں 5چینی شہریوں سمیت 6شہری جاں بحق ہوئے،قوم چینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بزدلانہ کارروائی کی
مزید پڑھیں :ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر گزارہ نہیں،وزیر اعظم
مذمت کرتی ہے،ملکی ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں،حساس مقامات کو نشانہ بنایا جا رہاہے،واقعات اسٹریٹیجک شراکت داروں ،چین کے ساتھ اختلافات کی سازش ہے،کچھ غیر ملکی عناصر ذاتی مفادات کیلئے دہشتگردوں کی مدد کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمن کو جھٹکا، دیرینہ ساتھی سینیٹر طلحہ محمود کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان