ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر گزارہ نہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک اور آئی ایف پروگرام کے بغیر گزارہ نہیں،ایف بی آرکوڈیجیٹائزکیاجائے گا، 27ہزار ارب روپےکے محصولات سے متعلق مقدمات زیرالتوا ہیں، محصولات کاہدف 9

مزید پڑھیں :حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات

کھرب روپے ، منفرد ٹیکس پالیسی لانا ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف کا اسلام آباد میں زیادہ ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب ، ملک کو قرض لے کر
مزید پڑھیں :ایچی سن کالج کے طلباء پرنسپل کے استعفے کیخلاف سڑکوں پر آگئے ، شدید احتجاج

چلانے پر سخت تنقید ، کہا اب تو کشکول نہ بھی لے کر جائیں تو اگلے کہتے ہیں کشکول ان کی بغل میں ہے،ہم قرضے لے کر پروجیکٹ چلا رہے اور تنخواہیں ادا کر رہے ہیں،شکر ہے آج رمضان ہے ورنہ قرض کے
مزید پڑھیں :پشاور ، پبلک پارکس میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
پیسوں کی چائے آپ کو پلاتے،یہ تالی بجانے کانہیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کاوقت ہے، جس قوم کی معیشت مضبوط ہوتی ہے اس کی آواز سنی جاتی ہے، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا ، حکومت کا کام
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل26مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

کاروبارکرنا نہیں بلکہ نجی شعبے کو سازگار ماحول کی فراہمی ہے، ماضی کی کوتاہیوں سےسبق سیکھتے ہوئےہمیں آگے بڑھنا ہوگا

مزید پڑھیں :جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان