اہم خبریں

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی 1 ماہ کے لیے بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ بجلی کے من و عن اضافے […]

غریدہ فاروقی کے ججز پر سنگین الزامات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )غریدہ فاروقی نے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے حوالے سے ایکس پر اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ چند مزید حقائق اور سوالات؛ چند مزید اھم نکات قابل غور ہیں،ان معزز جج صاحبان نے اگر پہلے یہ معاملہ سابقہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علم […]

ججزکی جانب سےلکھاگیاخط بارش کاپہلاقطرہ ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ماضی میں عدلیہ کودباؤ میں لاکرکام کرائےگئے،ہمیں پچھلے2سال سےانصاف نہیں ملا،الیکشن کمیشن کاکردارانتخابات میں مزید پڑھیں :عمران خان کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز کے ساتھ کیا ہوا ؟ جانئے سب کےسامنےہے،8فروری کےالیکشن میں لوگوں کےمینڈیٹ کے ساتھ کیاگیا؟،چیف […]

عمران خان کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز کے ساتھ کیا ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ “عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس سے ججز کی رائے میں اختلاف کا آغاز ہوا. چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیریان وائٹ کیس قابلِ سماعت قرار دیا جبکہ کیس ناقابلِ سماعت قرار دینے والے ججوں پر […]

ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین منتخب

کراچی( اے بی این نیوز  )پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کو دی بینک آف پنجاب (بی او پی) کے صدر اور سی ای او ظفر مسعود کو ایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین کے طور پر منتخب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ تقرری پی بی اے کے سابق چیئرمین محمد اورنگزیب […]

اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکی جانب سےسپریم جوڈیشل کونسل کوخط بھیج دیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکاعدالتی کیسزمیں انٹیلی جنس ایجنسیزکی مداخلت پرخط،6ججزکی جانب سےسپریم جوڈیشل کونسل کوخط بھیج دیاگیا،خط کے مطابق عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اورججزپراثراندازہونےپرجوڈیشل کنونشن بلایاجائے،خط جسٹس محسن اخترکیانی،جسٹس طارق محمودجہانگیری،جسٹس بابرستارکیجانب سےلکھاگیاجسٹس سرداراعجازاسحاق،جسٹس ارباب محمدطاہر،جسٹس ثمن رفعت امتیازبھی شامل خط لکھنےوالےججزنےدباؤکی کوششوں پر2023اور2024میں لکھےخطوط بھی شامل کیےججزنے چیف […]

رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ 27 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا۔ 27 مارچ سے 31 مارچ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہےملک بھر […]

پاکستان اور چین قریبی دوست اور آہنی بھائی ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام میں دہشتگرد حملے میں 5چینی اور ایک پاکستانی شہری نشانہ بنے،حکومت پاکستان دہشت گردی کے اس گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کرتی ہے،دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کٹہرے میں لانے کیلئے اقدامات کرینگے، پاکستانی قوم کے دہشتگردی کی لعنت کے […]

چیئرمین ارسا تقرری،پیپلز پارٹی اور ’’ ن ‘‘ لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین ارسا تقرری معاملے پر رانا ثنااللہ کے بیان پر شازیہ مری کا ردعمل،انہوں نے کہا ارسا کے قانون میں لکھا ہے چیئرمین تعیناتی پر صوبوں سے مشاورت کی جائیگی، مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی […]

دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دشمن ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا،پاک،چین دوستی کونقصان پہنچانےکی کوششیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے،دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ رکھیں گے،ان خیلات کا اظہار انہوں نے […]