چیئرمین ارسا تقرری،پیپلز پارٹی اور ’’ ن ‘‘ لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین ارسا تقرری معاملے پر رانا ثنااللہ کے بیان پر شازیہ مری کا ردعمل،انہوں نے کہا ارسا کے قانون میں لکھا ہے چیئرمین تعیناتی پر صوبوں سے مشاورت کی جائیگی،

مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ

اگر قانون نہ بھی ہو تو تب بھی اتحادیوں سے مشاورت کرنی چاہیے،ن لیگ پیپلزپارٹی کا ووٹ مفت میں چاہتی ہے،ن لیگ چاہتی ہے ہم غیر قانونی کاموں پر مہر لگادیں تو وہ احمقوں کی جنت میں ہے۔