اہم خبریں

بشام واقعے پر تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے 6 ججز کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کو لکھے گئے خط پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ عطاء اللّٰہ تارڑ نے پریس کانفرنس سے قبل چیف جسٹس کو لکھے گئے خط پر بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ اس […]

پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی پریس کانفرنس کہاعدلیہ میں مداخلت کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں :داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں نے کہا سیاسی کیسز […]

داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا میں ریاستی حکومت کی طرف سے جیل کے گارڈز کے لیے داڑھی رکھنے پر پابندی امتیازی سلوک کی مثال ہے۔ امریکی حکومت نے اس سلسلے میں کیلیفورنیا کی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع بھی کیا ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ داڑھی رکھنے سے […]

پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قوم نے پچھلی دو دہائیوں […]

محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ راجہ ناصر عباس اور حامد خان بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔ […]

ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ، بااختیارکمیشن بنا کرانکوائری کرانے کی استدعا ،درخواست گزار میاں داؤدنے کہا ججز کا خط طے شدہ مزید پڑھیں :آئی پی ایل میچوں پر شرط، ایک کروڑ قرض میں ڈوبے انجینئر کی بیوی کی خودکشی منصوبہ لگتا […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ)اسلام آبادہائی کورٹ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر اٹارنی جنرل […]

آئی پی ایل میچوں پر شرط، ایک کروڑ قرض میں ڈوبے انجینئر کی بیوی کی خودکشی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے میچوں پر شرط لگا کر ایک کروڑ روپے سے زائد قرض میں ڈوبنے والے شخص کی بیوی نے خودکشی کر لی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق درشن بابو پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں لیکن وہ کرکٹ میچوں پر شرط لگانے اور جوا کھیلنے […]

خیرپور،گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق بہن بھائی اور کزن کی لاشیں صندوق سے ملیں، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے ملنے والی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرا رہے […]

اسلام آبادہائیکورٹ میں‌سائفرکیس کی سماعت،اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیرشاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ہے ،سماعت میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے سماعت میں دلائل دئیے جس میں‌اہم انکشافات کئے گئے . تفصیلات کے مطابق […]