ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ، بااختیارکمیشن بنا کرانکوائری کرانے کی استدعا ،درخواست گزار میاں داؤدنے کہا ججز کا خط طے شدہ

مزید پڑھیں :آئی پی ایل میچوں پر شرط، ایک کروڑ قرض میں ڈوبے انجینئر کی بیوی کی خودکشی

منصوبہ لگتا ہے ، سپریم جوڈیشل کونسل ایسے تنازعات کی تحقیقات کا ادارہ نہیں ،ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط عدلیہ کو سکینڈلائزڈ کرنے کے مترادف ہے، انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس

مزید پڑھیں :اسلام آبادہائیکورٹ میں‌سائفرکیس کی سماعت،اہم انکشافات سامنے آگئے

کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، جو جج الزام ثابت نہ کر سکے،اس کیخلاف متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کی جائے، ایسا لگتا ہے تحریک انصاف کے اشارے پراسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھا ، عدالتی

مزید پڑھیں :غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الٰہی اور محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد

کارروائی میں مداخلت کیخلاف ججزکے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع نے سارا معاملہ مشکوک کر دیا، ججز کا خط عوام کے عدلیہ پر اعتماد کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے، پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ مقدمات میں غیر معمولی ریلیف اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملا۔

مزید پڑھیں :سکیورٹی خدشات، چینی کمپنی نے تربیلا توسیعی منصوبے پر کام روک دیا، نوٹیفکیشن جاری