اہم خبریں

امیر جماعت اسلامی پاکستان کیلئے انتخاب کا عمل جاری

لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان کےلیے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی کا ہر 5 سال بعد انتخاب دستوری تقاضا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا انتخاب آئندہ 5 سال کے لیے ہو […]

اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادرنسخوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )رمضان المبارک کی مناسبت سے اسلام آباد میں قرآن پاک کے قدیمی نسخوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ،خانہ فرہنگ ایران مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ کے ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز […]

صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف زرداری نے چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا، چینی سفیر چیانگ زئے دونگ نے سفارت خانےآمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ صدرِ پاکستان نے بشام میں دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پرحکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا کہا دشمن یہ قبول نہیں […]

ڈرامے میں کیا گیا نکاح اصلی ہوتا ہے؟ علماء کی ویڈیو پر بحث چھڑ گئی، فتویٰ بھی سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی ڈراموں میں اکثر شادیاں اور نکاح دکھائے جاتے ہیں، بظاہر تو وہ نکاح فرضی ہوتے ہیں، لیکن اس حوالے سے سوشل میدیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں میاں بیوی کی اداکاری کرنے والوں کا نکاح اور طلاق اصل میں ہوجاتی […]

اسلام آباد،لاہور اور پشاور میں ابر رحمت، درجہ حرارت میں کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد،لاہور اور پشاور میں ابر رحمت برس پڑی، ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی،بلوچستان کے 16 اضلاع میں آج سے 29 مارچ تک بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا جوکل تک […]

ایف بی آر کا ملازمین کی تفصیلات کیلئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کی تفصیلات کےلیے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی ہدایات کے بعد ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسی گریڈ 19، 20 […]

دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستانی عوام نے بہت نقصان اٹھایا،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکہ کی پاکستان میں چینی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت،ترجمان محکمہ خارجہ میتھیوملر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر ہمیں گہرا رنج ہے، ہم حملے کے متاثرین سے دلی تعزیت کا مزید پڑھیں :نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری اظہار […]

اینڈرائڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعےصارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کیسپرسکی ریسرچرز نے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرسز کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir، Dwphon، اور Gigabud میں مختلف پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے، ڈیٹا کی چوری سے لے کر تصدیق اور اسکرین ریکارڈنگ کو نظرانداز کرنے، صارف کی رازداری اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے تک کی خاصیت شامل […]

نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ پنجاب نے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری دیدی، سمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ،اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں :بشام واقعے پر تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے گی، عطاء تارڑ میں مریم نواز نے کہا ان لوگوں کو ٹیکس […]

وزیراعظم کا بشام واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ کے علاقے بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشام واقعے سے متعلقہ اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ تحقیقات کےلیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ مزیدپڑھیں:داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا […]