اہم خبریں

امریکی اداکارہ کے ہاں 51 برس کی عمر میں دوسرے بچے کی پیدائش

نیویارک(نیوزڈیسک)نامور امریکی گلوکارہ کیمرون ڈیز کے ہاں 51 برس کی عمر میں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیمرون ڈیز اور شوہر بینجی میڈین نے بیٹے کارڈینل کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک پیغام سے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ بیٹے کارڈینل کی پیدائش کے دن کے بارے میں دونوں اسٹارز […]

محکمہ اینٹی کرپشن متحرک، رشوت لیتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار

سیالکوٹ (اے بی این نیوز    ) سیالکوٹ میں رشوت بازاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن متحرک،سرکل آفیسراینٹی کرپشن کی مزید پڑھیں :بلوچستان، سینیٹ انتخاب کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار سپیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ کارواٸی پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوٸے پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار، مزید پڑھیں :  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے […]

جماعت اسلامی پاکستانیوں کا مقدمہ لڑرہی ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت غاصب اورکشمیریوں کا قاتل ہے، قوم کو اس کے ساتھ تجارت قبول نہیں، مسئلہ کشمیر کی کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل تک ہندوستان سے تجارت سمیت کسی قسم کے تعلقات کے حق میں نہیں، وزیرخارجہ کے بھارت سے تجارت […]

بلوچستان، سینیٹ انتخاب کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں سینیٹ کے انتخاب کیلئے صوبے کی پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ کوئٹہ سے ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخاب میں تمام 11 سینیٹرز کو اتفاق رائے سے منتخب کرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی کے 3، اے این پی اور نیشنل پارٹی کے ایک، ایک امیدوار کو […]

2 ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان حکومت نے 2 ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی غیر حاضری پر سیکرٹری تعلیم کو سزا دی جائے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں :  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند بگٹی نے محکمہ تعلیم کے اجلاس […]

کور کمیٹی اجلاس، شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی میں ہاتھا پائی؟گارڈز طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی،، فردوس شمیم نقوی کی شیر افضل مروت پر کڑی تنقید ،، شیر افضل مروت کے جواب پر نیاز اللہ نیازی کی مداخلت ، نیاز اللہ نیازی اور شیر افضل مروت میں تلخ کلامی کے بعد بات ہاتھا پائی […]

ماسکو حملے کے چاروں ملزمان پر فردِ جرم عائد

ماسکو (اے بی این نیوز      )ماسکو حملے کے چاروں ملزمان پر فردِ جرم عائد، ملزمان کا اعترافِ جرم،، حملے میں گرفتار 3 ملزمان کو ماسکو کی مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد عدالت میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا جبکہ چوتھے ملزم کو وہیل […]

  اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

یرو شلم (اے بی این نیوز)     اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند،صیہونی میڈیا کے مطابق دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی مزید پڑھیں :غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق قیدیوں کی رہائی کے […]

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور

نیویارک(نیوزڈیسک)سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔ عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر ووٹنگ ہوئی۔ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر […]

عراقی وزارت مواصلات کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ

بغداد(نیوزڈیسک)عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر مواصلات ہیام الیاسری نے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر مواصلات […]