ماسکو حملے کے چاروں ملزمان پر فردِ جرم عائد

ماسکو (اے بی این نیوز      )ماسکو حملے کے چاروں ملزمان پر فردِ جرم عائد، ملزمان کا اعترافِ جرم،، حملے میں گرفتار 3 ملزمان کو ماسکو کی
مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد

عدالت میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا جبکہ چوتھے ملزم کو وہیل چیئر پر لایا گیا، عدالت میں پیش کرنے کے دوران

مزید پڑھیں :ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں، عامر، عماد، عثمان، مہران سمیت 29 کھلاڑی شامل

ان کے چہرے پر زخم کے نشانات دیکھے گئے۔ ملزمان کا تعلق تاجکستان سے ہے جنہیں 22 مئی تک حراست میں رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں :تھر پارکر، آتشزدگی سے متاثر ہونے والے افراد میں امدادی سامان تقسیم