عراقی وزارت مواصلات کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ

بغداد(نیوزڈیسک)عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر مواصلات ہیام الیاسری نے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر مواصلات ہیام الیاسری نے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔

مزیدپڑھیں:آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

عراقی وزیر مواصلات نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عراق میں غیراخلاقی مواد روکنے کیلئےضروری ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے سخت اقدامات کے باعث عراق کو فحش مواد دیکھنے والے صارفین کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔