جعل سا زوں کی جعل سا زیا ں ، آ ئی ایم ایف بھی چکرا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جعل سا زوں کی جعل سا زیا ں ، آ ئی ایم ایف بھی چکرا گیا، جعل ساز آ ئی ایم ایف کا نام استعمال کرکے فراڈ کرنے لگے،آئی ایم ایف کا نام مزید پڑھیں :جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی پر مبنی […]
پنجاب میں میٹرک، انٹر کے نتائج سے پہلے اگلی کلاسزمیں داخلوں کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹر کے نتائج جاری ہونے سے پہلے سال اور تیسرے سال کے داخلوں کااعلان کردیا۔ پہلی بار طلباء میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان سے قبل ہی سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی آئی کالجوں نے طلباء کی سابقہ تعلیمی […]
جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈائریکٹوریٹ جنرل اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس نے 150 سے زائد سیٹوں پر بھرتی شروع کر دی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ اور امیگریشن میں آسامیاں سرکاری ادارے میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین موقع ہیں۔ اسسٹنٹ، نائب قاصد، پرنٹنگ سٹاف، ڈرائیور، ڈیٹا انٹری آپریٹر، سٹینو ٹائپسٹ، کال سینٹر ایجنٹ، اور سویپرکی […]
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

دبئی (نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، […]
بانی پی ٹی آئی اور بشر یٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشر ی بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے،،بانی پی ٹی آئی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔ مزید پڑھیں :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں ، پشاور ہائیکورٹ کا […]
غداری کا خوف،یوگنڈا کے صدر نے بیٹے کو آرمی چیف بنا دیا

کمپالا(نیوزڈیسک)یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی نے اپنے بیٹے کی بطور ارمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، فیصلے کو اپوزیشن نے متنازع قرار دے دیا ہے۔ یوگنڈا کے صدر کے اس فیصلے کے خلاف میڈیا سمیت دیگر سماجی تنظیموں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہےکہ […]
صدرآصف زرداری کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف زرداری کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب نے 2023 میں سرکاری محکموں کی بد انتظامی کے خلاف ریکارڈ ایک لاکھ 94 ہزار 99 شکایات پر کارروائی کی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت سال 2023ء میں شکایات پر کارروائی میں 18 فیصد […]
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں ، پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لارجر بینچ نے 30 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،، فیصلے میں کہا گیا پشاور ہائیکورٹ کے پاس مزید پڑھیں :ای پے پنجاب،ٹرانزیکشنز کے ذریعے کتنا ریونیو اکٹھا کرتا ہے، جانئے صوبےتک مخصوص نشستوں کے کیسز […]
اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے اپیلٹ ٹربیونل نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا جبکہ اپیلٹ ٹربیونل نے رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ […]
ای پے پنجاب،ٹرانزیکشنز کے ذریعے کتنا ریونیو اکٹھا کرتا ہے، جانئے

لا ہور ( اے بی این نیوز )ای پے پنجاب 50 ملین سے زائد ٹرانزیکشنز کے ذریعے 400 بلین روپے کا ریونیو اکٹھا کرتا ہے،حکومت پنجاب نے سرکاری رسیدیں جمع کرنے کے لیے ایک آن لائن پلیٹ فارم ای پے پنجاب کے ذریعے 400 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ ٹیکس ریونیو اکٹھا کیا ہے۔ سسٹم کے […]