جعل سا زوں کی جعل سا زیا ں ، آ ئی ایم ایف بھی چکرا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جعل سا زوں کی جعل سا زیا ں ، آ ئی ایم ایف بھی چکرا گیا، جعل ساز آ ئی ایم ایف کا نام استعمال کرکے فراڈ کرنے لگے،آئی ایم ایف کا نام

مزید پڑھیں :جاب کے متلاشی افرادکیلئے خوشخبری!امیگریشن آفس میں سیکڑوں بھرتیوں کااعلان
استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی پر مبنی ای میلز کا انکشاف،، آئی ایم ایف نے دھوکہ دہی سے بچنے کے لیےانتباہ جاری کر دیا،، آئی ایم ایف کا کہنا ہے

مزید پڑھیں :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں ، پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
خطوط یا ای میل میں لوگوں سے ذاتی بینکنگ کی تفصیلات مانگی جا رہی ہیں ،، آئی ایم ایف کسی تیسرے فریق کے ذریعے حکومتوں

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی
کے درمیان معاہدہ یا ادائیگیاں نہیں کر تا، نہ ہی تیسرے فریق کے ذریعے اجازت، تصدیق، نگرانی، یا معاونت کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں :شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی بارے نیا گمان سامنے آگیا

آئی ایم ایف کے لین دین اور آپریشن براہ راست رکن ممالک کے ساتھ ہوتے ہیں، عوام النا س کے ساتھ عالمی ادارے کا برا ہ راست کو ئی رابطہ نہیں ہو تا۔

مزید پڑھیں :غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری،مزید 298 خاندان روانہ