اہم خبریں

نجیب ہارون کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپیلٹ ٹربیونل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما نجیب ہارون کی سینیٹ انتخابات میں حصہ ینے کی اپیل منظور کر لی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے نجیب ہارون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کہا کہ نجیب ہارون سینیٹ انتخاب میں […]

کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔،گزشتہ درخواست پر اگر فیصلہ مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی […]

پی آئی اےکے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے چہرے شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے ڈائریکٹرز شامل ہوگئے، اس طرح قومی ایئرلائن کا 11رکنی بورڈ مکمل ہوگیا۔ پی آئی اے نے اس حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا۔ پانچ نئے ڈائریکٹرز میں ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت روف، حارث چوہدری، ندیم کرامت اور طاہرہ رضا پی آئی اے کے بورڈ […]

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی ،اٹارنی جنرل کو تمام تفصیلات مزید پڑھیں :عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر 28 مارچ تک جمع […]

عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر،، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر ، بجلی کی قیمتوں میں اضا فے کا عندیہ،10سرکاری بجلی کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کیلئے2 ہزار812ارب روپے مانگ مزید پڑھیں :خیبرپختونخواہ: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع لئے،،مزید4 بجلی کمپنیوں […]

شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی بارے نیا گمان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ گمان کیاجارہا ہےپی ٹی آئی میں رسہ کشی چل رہی ہے،الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہمارےمینڈیٹ کوچوری کیاگیا،زبردستی کی حکومت بنائی گئی ہمارےامیدواروں سےرابطہ کیاگیا، ہمارےایم این ایزاورایم پی ایزسےفلورکراسنگ کرائی گئی،سپیکرالیکشن میں ہمارے ایم این ایزاورایم پی ایزکی ہمدردیاں خریدنےکی کوشش کی گئی،پنجاب مزید […]

شیر افضل مروت نے مشتاق غنی کی کابینہ میں شمولیت کی سفارش کردی

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مشتاق احمد غنی کی کابینہ میں شمولیت کےلیے بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا۔ ایبٹ آباد میں مشتاق احمد غنی کے افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی […]

فاسٹ بائولرحارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا […]

غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے اپنے تاریخی خطاب میں کہا کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایاز صادق نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماہ رمضان میں بے بس فلسطینی بچوں، خواتین، […]

خواجہ آصف کا سیالکوٹ کیلئے 7بڑے منصوبوں کا اعلان

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کیلئے 7 بڑے منصوبے ہیں، میری نسلیں بھی اس شہر کا شکریہ ادا نہیں کر سکتیں۔ سیالکوٹ میں پارٹی کارکنوں اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 1991 سے میں اس شہر سے منتخب ہوا ہوں، ہر چیز کی طرح سیاست […]