اہم خبریں

سجاول، شہد کی مکھیوں نے 70سالہ بزرگ کی جان لے لی

سجاول(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے حملے میں 70 […]

ہمایوں‌اختر کا مختلف دیہاتوں کا دورہ،کارکنان سے ملاقاتیں

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے حلقہ این اے 97 میں سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں اور مختلف دیہات كا دورہ کرتے ہوئے كاركنان سے ملاقاتیں کیں اور لوگوں كے مسائل سنے۔ ہمایوں اختر نے کہا کہ انتخابات کے بعد بھی حلقے کے عوام سے رابطہ جاری ہے […]

شاہدخاقان عباسی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ راناثنااللہ سمجھدار آدمی ہیں،ناپ تول کربات کرتےہیں،راناثنااللہ یقیناًسیاسی وجودکی ہی بات کررہےہوں گے، مزید پڑھیں :غزہ جنگ بندی ،قطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات ملک کاسیاسی ماحول گرم رہےگا،اپوزیشن جماعتوں کی سوچ ہےہمارامینڈیٹ چوری ہوا،حکومت خوداپنےمینڈیٹ سےخائف نظرآتی ہے،ان حالات میں ملکی معاملات […]

موٹر وے پولیس اہلکار 1500 گرام چرس دیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ صدر حسن ابدال ضلع اٹک میں موٹر وے پولیس اہلکار سے منشیات برآمد کرلی گئی۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروش کو 1500 گرام چرس دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا کہ موٹر وے پولیس نے گزشتہ دنوں مبینہ 200 پیکٹ چرس پکڑی […]

غزہ جنگ بندی ،قطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات

ریاض ( اے بی این نیوز    )غزہ جنگ بندی کیلئےقطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات،عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدےمیں مشکلات اوراختلافات برقرار،اسرائیل نےحماس مزید پڑھیں :آپ پرویز الہیٰ کا علاج کرنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کا علاج کرائیں،عظمیٰ بخاری کی تجویزکردہ شرائط ماننےسےانکار کردیا،حماس نےمستقل جنگ بندی کےبدلےیرغمالیوں کی مرحلہ واررہائی کی تجویزدی،حماس نےاسرائیلی فوج کےمکمل […]

پتنگ بازی،دھاتی تاربنانے،بیچنےاورخریدنےپرکریک ڈاؤن کاحکم

لاہو(اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،لاہور:آئی جی پنجاب نےصوبے میں امن وامان صورتحال مزید پڑھیں :رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا پربریفنگ دی،پتنگ کی تارسےجاں بحق ہونےوالےبچےکی ویڈیودیکھ کردل کانپ گیا،دھاتی تاربنانے،بیچنےاورخریدنےپرکریک ڈاؤن کاحکم،مریم نواز مزید پڑھیں :جانوروں پر ظلم […]

آپ پرویز الہیٰ کا علاج کرنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کا علاج کرائیں،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز          )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل حکام کے مطابق پرویز الہٰی واش روم میں گرے اور زخمی ہوئے،بیرسٹر سیف الزام لگانے سے قبل اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پڑھ لیتے،آپ پرویز الہیٰ کا علاج کرنے کے […]

جانوروں پر ظلم کے خلاف کومبنگ آپریشن کی ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز      )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دربار بابا نولاکھ ہزاری کے میلے سے الرٹ ملنےپر فوری کارروائی کی گئی،4ریچھ برآمد کر مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،وائلڈ لائف ٹیموں اور اے […]

رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا،،چاند گرہن 25 مارچ کو صبح 9 بجکر 53 منٹ پر شروع ہوگا جودوپہر 12 بجکر 12 منٹ پر عروج کو پہنچے گا ، مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا چاند گرہن کا […]

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، طالبہ کے ہراسانی الزام پر پروفیسر معطل

لاہور(نیوزڈیسک)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملہ پر وائس چانسلر نے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعہ کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کردیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ واقعہ کی انکوائری تک اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر […]