اہم خبریں

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ جبکہ آٹھ کنال تک کے فارم ہاؤس پر ایک لاکھ اسی ہزار روپے، نوے […]

وزیربنا تو پتہ چلاوزارت میں ہر چیز بکتی ہے،سالک حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہاہے کہ منسٹر ی کا چارج لینے پر اندازہ ہوا کہ ادارے اندر سے کھوکھلے ہو چکے ہیں، ہر چیز منسٹری میں بکتی ہے، جائز کام بھی لوگوں نے پیسے دے کر کروانے ہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ق لیگ کے مرکزی […]

کے پی حکومت کا نیا مطالبہ سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی میڈیکل ٹیم کے ذریعے پرویز الہٰی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا،اجازت نہ ملنے پر مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی پنجاب حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی عندیہ ،،، مشیر اطلاعات […]

حکومت کا ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے مسیحی خاندانوں کو ایسٹر کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ جاری کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ایسٹر گرانٹ کی تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ 36منصوبے کے مطابق اضلاع کے […]

پی ٹی آئی کی سیاست اس کے بانی کی سوچ کا محور ہے،راناثنااللہ

لاہور (‌‌‌‌‌‌‌‌اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی ہمارے سیاسی وجود کو تسلیم نہیں کرتے تو ہم کیوں کریں؟ راناثنااللہ کی میڈیا سے گفتگو ، کہا اگربانی پی ٹی آئی اپنی مخصوص سیاسی سوچ بدل دیں مزید پڑھیں :شوقین حضرات کیلئے خوشخبری،موبائل فونز 10ہزارروپے تک سستے ہوگئے یہ معاملہ ختم ہوجائے گا،اس کے سیاسی وجود […]

چنیوٹ میں کنویں کی کھدائی کے دوران پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں نکال لی گئیں

چنیوٹ(نیوزڈیسک)چنیوٹ میں کنویں کی کھدائی کے دوران پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں نکال لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں کنویں کی کھدائی کے دوران پھنسے باپ بیٹے کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا شخص بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ مزیدپڑھیں:وزیرخارجہ کابھارت کے […]

تھر پارکر، آتشزدگی سے متاثر ہونے والے افراد میں امدادی سامان تقسیم

تھرپارکر(نیوزڈیسک)سندھ رینجرز کی جانب سے ضلع تھر پارکرمیں آتشزدگی سے متاثر ہونے والے افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ پاکستان رینجرز سندھ نے تحصیل اسلام کوٹ میں متاثرہ خاندانوں میں راشن، ٹینٹ، مچھر دانیاں، پینے کا صاف پانی، خواتین اور بچوں میں کپڑ ے بھی تقسیم کیے۔ واضح رہے آتشزدگی کا واقعہ 20مارچ 2024 […]

وزیرخارجہ کابھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کاعندیہ

لندن( اے بی این نیوز   )وزیرخارجہ کابھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کاعندیہ، برطانیہ میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈارکہاپاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا بھارت سے تجارت بحال ہو، بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ لیں گے، […]

امریکی گانگریس نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )امریکی گانگریس نے مذہبی منافرت کے باعث بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا ،،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہیومن رائٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد […]

شوقین حضرات کیلئے خوشخبری،موبائل فونز 10ہزارروپے تک سستے ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیز نے 30 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتوں میں 500 روپے سے لے کے 10 ہزار روپے تک کی کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون ایسوسی یشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ تمام کمپنیاں نےنہ […]