اہم خبریں

چین بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے قوانین بدلنے کو تیار

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی قیادت نے بیرونی کاروباری اداروں کو زیادہ تعداد میں متوجہ کرنے اور چین میں سرمایہ کاری بڑھان پر مائل کرنے کی خاطر اُنہیں زیادہ سہولتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں قوانین بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔ بیجنگ میں منعقدہ چائنا ڈویلپمنٹ فورم میں دنیا بھر سے آئے ہوئے بزنس لیڈرز […]

پی سی بی میں انقلا بی تبدیلیا ں، سلیکشن کمیٹی کی تنظٰیم نو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی سی بی میں انقلا بی تبدیلیا ں، سلیکشن کمیٹی کی تنظٰیم نو، ون مین شو ختم ، اختیا رات سات رکنی کمیٹی کو دے دیئے گئے ، ہیڈ کو چ اور کپتان کمیٹی کے رکن ہو ں گے، مزید پڑھیں :امریکہ میں 44سال پہلے ہونے والے قتل کا ملزم […]

امریکہ میں 44سال پہلے ہونے والے قتل کا ملزم گرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مریکہ میں ببل گم کی مدد سے 44 سال پرانے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، امریکی پولیس نے مجرم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 15 جنوری 1980 میں 19 سالہ طالبہ باربرا ٹکر کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد طالبہ کو موت کے گھاٹ […]

پتنگ کی ڈور سے بچہ جاں بحق، مریم نواز کا اظہارِ افسوس

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں پتنگ بازی سے بچے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سرگودھا میں پتنگ بازی کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس کو متعلقہ پولیس افسروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب […]

تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ری ٹیلرز اور ہول سیکرز کی رجسٹریشن کی اسکیم کا اطلاق ابتدائی طور پر چھ بڑے شہروں میں ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکیم کا اطلاق ابتدائی طور پر کراچی، لاہور، […]

کیجریوال کوپانچ روز کیلئے انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دیدیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 28 مارچ تک انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی تھی۔ واضح رہے کہ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا، ارتھ آورمنا کر دنیا میں رہنے والے لوگوں نے زمین سے محبت کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق ارتھ آور منانے کے دوران ملک میں آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی گئیں ۔ مزیدپڑھیں:ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ توانائی کا […]

صدر زرداری سےسعودی وزیر دفاع کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے شہزادہ خالد بن سلمان کے دفاعی تعلقات کے فروغ میں کردار کو سراہا۔ اس سے قبل سعودی وزیر دفاع نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی، […]

ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ توانائی کا ذریعہ ہے، اسحاق ڈار

لندن(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز اجلاس میں جوہر توانائی سے متعلق اہم نکتہ اٹھا دیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا تسلیم کر رہی ہے ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ ترین توانائی کا ذریعہ ہے۔ اسحاق ڈار نے برسلز میں نیو کلیئر […]

وہ وقت گزر گیا جب مرضی اور طاقت سے فیصلے مسلط کیے جاتے تھے،اسدقیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصرنے کہا ہے کہ کوئی سوچتا ہے کہ مرضی کے فیصلے ہم پر مسلط کرے گا وہ بھول میں ہے، وہ وقت گزر گیا جب مرضی اور طاقت سے فیصلے مسلط کیے جاتے تھے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام 23 مارچ […]