پی سی بی میں انقلا بی تبدیلیا ں، سلیکشن کمیٹی کی تنظٰیم نو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی سی بی میں انقلا بی تبدیلیا ں، سلیکشن کمیٹی کی تنظٰیم نو، ون مین شو ختم ، اختیا رات سات رکنی کمیٹی کو دے دیئے گئے ، ہیڈ کو چ اور کپتان کمیٹی کے رکن ہو ں گے،

مزید پڑھیں :امریکہ میں 44سال پہلے ہونے والے قتل کا ملزم گرفتار
وہا ب ریا ض، اسد شفیق، محمد یو سف اور عبدالرزا ق کمیٹی میں شا مل ، سلیکشن کمیٹی کا کو ئی چیئر مین نہیں ہو گا ،، ٹیم کے کو چز اور کپتان کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کر ے گی ،

مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

جلد ٹیم کے کپتان اور کو چ کا فیصلہ کر لیا جا ئے گا ،،کرکٹ بو رڈ کا پیسہ کر کٹ کی بہتری پر خر چ کیا جا ئے، چیئر مین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھیں :اسرائیل عالمی تنہائی کا شکار ہوسکتا ہے،امریکی وزیرخارجہ

نے نیو ز کا نفر نس میں کہا پالیسی سب کیلئے یکساں ہو گی ، چیئرمین کا ٹیم سلیکشن میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہئے ، حا رث روف کا کنٹر یکٹ بحال کر دیا ہے

مزید پڑھیں :پاکستان میں آج بروز اتوار 2024 موسم کی کیسا رہے گا؟؟؟

،عماد وسیم کے ساتھ ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات ہوئی ، ملکی اور غیر ملکی کوچز کا امتزاج ہو گا ، ڈریم ٹیم بنائیں گے، آ ئی سی سی کی ٹیم آ ج پا کستا ن پہنچ رہی ہے

مزید پڑھیں :پاکستان میں آج بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت