پاکستان میں آج بروز اتوار 2024 موسم کی کیسا رہے گا؟؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آج اتوارکے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی
مزید پڑھیں:پاکستان میں آج بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت

بلوچستان، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان، کشمیر او ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج

چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : شہید بینظیرآباد 39، چھور،مٹھی، سکرنڈ 38 ، لسبیلہ اور حیدرآباد میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتہ (رات): اسلام آباد اور گر دو نواح

میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔اتوارکے روز: اسلام آباد اور گر دو نواح میں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔