پی ٹی آئی کی سیاست اس کے بانی کی سوچ کا محور ہے،راناثنااللہ

لاہور (‌‌‌‌‌‌‌‌اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی ہمارے سیاسی وجود کو تسلیم نہیں کرتے تو ہم کیوں کریں؟ راناثنااللہ کی میڈیا سے گفتگو ، کہا اگربانی پی ٹی آئی اپنی مخصوص سیاسی سوچ بدل دیں

مزید پڑھیں :شوقین حضرات کیلئے خوشخبری،موبائل فونز 10ہزارروپے تک سستے ہوگئے
یہ معاملہ ختم ہوجائے گا،اس کے سیاسی وجود کو ملک میں فتنہ اور افراتفری سمجھتے ہیں،پی ٹی آئی کی سیاست اس کے
مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بانی کی سوچ کا محور ہے،بانی پی ٹی آئی ہمارے سیاسی وجود کو ختم کرنا چاہتے ہیں،کہتےہیں کسی کونہیں چھوڑوں گا،، پی پی ہم سے پہلے پی ٹی آئی کیساتھ اتحادی حکومت بنانے میں دلچسپی رکھتی تھی،

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا
ادھر دوسری طرف سینیٹرعرفان صدیقی نے چیئر مین پی ٹی آ ئی کے جیل اخراجات کا ریکارڈ مانگ لیا،، کہا کہ 179 دنوں میں بانی پی ٹی آئی سے 65 افراد نے 976 ملاقاتیں کیں،

مزید پڑھیں :روس کا ماسکو کانسرٹ کے تمام حملہ آوروں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

اس حوالے سے حقائق سامنے آنے چاہئیں۔ 179 دن میں 30 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے کے اخراجات ہو ئے بانی پی ٹی آئی کے خصوصی رہائشی یونٹ پر ایک کروڑ روپے کے اخراجات کے بارے میں حقائق بھی عوام کے سامنے لائے جائیں۔

مزید پڑھیں :سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے