اہم خبریں

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ،،وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا عام انتخابات کے بعد آپ پہلے سربراہِ مملکت ہیں جو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اور مجھ سمیت پوری پاکستانی […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کیلئے مشروط آمادہ،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عاطف خان کی اے بی این نیوز سے گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے رکن سابق صوبائی وزیر عاطف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران کان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے مشروط آمادگی کا اظہا ر کر دیا ہےوہ اے بی این نیوزسے خصوصی گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]

کیویز نے شاہینوں کو دبوچ لیا،پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسول نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم اور صائم ایوب نے جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا تاہم 55 […]

ایک ہزارسے زیادہ فارم45الیکشن منیجمنٹ سسٹم پراپلوڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ضمنی انتخابات/ووٹوں کی گنتی جاری ہے،پریزائیڈنگ افسران الیکشن منیجمنٹ سسٹم پرفارم45اپلوڈ کرنے میں مصروف،اب تک مزید پڑھیں :پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف ایک ہزارسے زیادہ فارم45الیکشن منیجمنٹ سسٹم پراپلوڈہوچکے ہیں، پریزائیڈنگ افسران کی جانب سے نتائج بروقت ریٹرننگ افسران کوموصول ہورہے ہیں، مزید پڑھیں :اسلام آباد […]

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف،شاداب خان 41،بابر اعظم 37 رنز بنا کر نمایاں رہے،عرفان خان کی 30 رنز کی نا قابل شکست اننگز رہی، مزید پڑھیں :چکن کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ،پنجاب حکومت کی جانب سے اقدامات کا انتظار اش سوڈھی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ […]

چکن کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ،پنجاب حکومت کی جانب سے اقدامات کا انتظار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) صارفین کو چکن کی قیمتوں میں اچانک اور نمایاں اضافے کا سامنا ہے، رپورٹس کے مطابق تھوڑے ہی عرصے میں 200 روپے فی کلو گرام کا حیران کن اضافہ، 697 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے،پنجاب کے محکمہ لائیو سٹاک نے پریشان کن انداز پر تشویش کا اظہار […]

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا،خاتون قتل، مثالی پولیس کیلئے سوالیہ نشان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔درخواست کے مطابق عبدالواحد شاہد نامی ملزم نے […]

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز     ) 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، کراچی میںچھٹی ہو گی،۔ کراچی ڈویژن میں 23 اپریل (منگل) کو تمام نجی و سرکاری مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔کمشنر کراچی نے اتوار کو نوٹیفکیشن جاری […]

ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ضمنی الیکشن میں ووٹنگ کا سلسلہ صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تاخیر 5 بجے تک جاری رہا۔ بعدازاں، ووٹوں کی گنتی شروع کی […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ آج راولپنڈی میں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج اتوار کی شام راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مجموعی طور پر 42 ویں مرتبہ ٹی20 فارمیٹ میں آمنے […]