پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف،شاداب خان 41،بابر اعظم 37 رنز بنا کر نمایاں رہے،عرفان خان کی 30 رنز کی نا قابل شکست اننگز رہی،

مزید پڑھیں :چکن کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ،پنجاب حکومت کی جانب سے اقدامات کا انتظار

اش سوڈھی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،ادھر محمد رضوان تیسرے ٹی 20 میچ میں انجری کا شکار ہوگئے،نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ

مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے

نہیں کریں گے،محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہوئی ،احتیاطی تدابیر کے طور پر میڈیکل ٹیم نے رضوان کو میچ سے باہر نکال دیامحمد رضوان باقی میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں :میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ