ن لیگ کے کارکن کے قاتل گرفتار

نارووال(اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے،این اے 132 کا رزلٹ ،ن […]
ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے،این اے 132 کا رزلٹ ،ن لیگ آگے

قصور(اے بی این نیوز )پولنگ سٹیشن نمبر 125 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک رشید احمد خان نے 116 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد حسین ڈوگر 73 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہےوزیراعظم پاکستان کے چھوڑے ہوئے حلقہ 132 قصور کا پہلا نتیجہ وصول ہو […]
ضمنی انتخا با ت، فائرنگ،جھگڑے،گرفتاریاں،ایک جاں بحق

لاہور ( اےبی این نیوز )ضمنی انتخا با ت میں بھی سیا سی کا رکنوں کا پا رہ ہا ئی ، پنجاب کے مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن جاں بحق، کئی زخمی ،شیخو پورہ کی تحصیل فیروزوالہ مزید پڑھیں :ملک بھر کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن،پو لنگ سٹیشنوں پر ووٹر زکا رش […]
ملک بھر کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن،پو لنگ سٹیشنوں پر ووٹر زکا رش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن ، پو لنگ سٹیشنوں پر ووٹر زکا رش بڑ ھ گیا،،5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار مدمقابل، کئی حلقوں میں کا نٹے کا مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات ، خاندانی اقامہ کے لیےنئے ضوابط کا اعلان مقابلہ،، قومی اسمبلی […]
بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع کی موبائل فون سروس معطل کردی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق ضمنی انتخابات میں چند اضلاع کی سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق موبائل فون سروس وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں معطل […]
لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی ہے۔ لوک ورثہ کے مطابق ای ٹکٹنگ ایپ کے ذریعےناظرین یا صارفین لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے سے بچنے کے لیے میوزیم اور ایونٹس کے ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ مزیدپڑھیں:ضمنی […]
سی ڈی اے،پلاٹوں کی الا ٹمنٹ ، ٹرانسفر پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سی ڈی اے نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ ،ٹرانسفر، نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ پراسیس پر لگائی گئی پابندی اٹھا لی ،چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے شعبہ لینڈ اینڈ ری ہیبی لیٹیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ سی ڈی اے نے 17 جنوری 2024کو ایک مراسلہ کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ ، […]
ایرانی زائرین 9 سال بعد عمرہ ادا کر سکیں گے

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی زائرین 9سال بعد سعودی عرب کا باقاعدہ سفر کر سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زائرین کو یہ پروازیں ایران کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے شہر مکہ اور مدینہ جانے کا موقع فراہم کریں گی۔ مزیدپڑھیں:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا یادرہے کہ ایران اور سعودی عرب […]
پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ باخبر ذرائع نےنجی ٹی […]
ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں گے، رؤف حسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ پوری کوشش کریں گے کہ کل ضمنی الیکشن میں بڑا سرپرائز دیں۔ 8 فروری کو انٹرنیٹ بند کیا تھا، کل بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی نوید سنا دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن نے ضمنی […]