خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مزید 15 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ صوبے میں چھتیں گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے، مردان میں 4، ضلع خیبر […]
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا، جو پاکستان نے باآسانی 13 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ […]
اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار

نیویارک(نیوزڈیسک)”نوبیا فلپ“ فی الحال مارکیٹ میں سب سے سستے فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ رکھتا ہے، جس کی قیمت سام سنگ کے ”گیلیکسی زی فلپ 5“ کی ہزار ڈالر (تقریباً دو لاکھ 78 ہزار پاکستانی روپے) کے مقابلے صرف 499 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 39 ہزار پاکستانی روپے) ہے۔ لیکن یہ ریکارڈ جلد ہی ”بلیک […]
میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

لاہور(نیوزڈیسک)مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ انکے لیے ایم فل جیسی اعلی تعلیم کی ڈگری حاصل کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ حریم شاہ کے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی قابلیت کے بارےمیں انکشاف کیا کہ وہ حافظ قرآن ہیں اور کئی اسلامی مراکز سے مختلف کورسز کر […]
نیسلے کی تیار کردہ بچوں کی خوراک سے متعلق چشم کشا انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بچوں کے غذائی معیار پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے اپنی رپورٹ میں فوڈ اور مشروبات کی بڑی کمپنی ”نیسلے“ پر غریب ممالک کے خلاف امتیازی سلوک برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارےکے مطابق زیورخ میں قائم واچ ڈاگ پبلک آئی اور انٹرنیشنل بیبی فوڈ ایکشن نیٹ ورک (IBFAN) نے […]
ارسلان ایش نے ٹیکن 8 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی گیمر ارسلان ایش صدیقی نےامریکہ میں منعقد ہونے والے ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ فریگ فیسٹ سپرنگ 2024میں ٹیکن 8کا مقابلہ جیت لیا۔ ٹیکن لیجنڈ نے فائنل میںجیک مین کو 3-0 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیا۔ ٹیکن کے کھلاڑی نے اس سے قبل نیو اورلینز، یو ایس میں ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 میں فتح […]
جعلی حکومت کو چلنے نہیںدینگے،فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا بھی اعلان

قلعہ عبداللہ(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے قلعہ عبداللہ کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قلعہ عبداللہ میں صاف نظر آرہا ہے کہ آپ نے دھاندلی کا پروگرام بنا رکھا ہے اس قسم کے ایکشن کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایکشن […]
ناروے کی شہریت حاصل کرنا مزید آسان

اوسلو(نیوزڈیسک)ناروے کی جانب سے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد لوگوں کو وہاں آسانی سے رہنے اور آباد ہونے کی اجازت سہولت مل گئی ہے۔ ناروے کی حکومت نے گزشتہ 12 مہینوں کے دوران درخواست دینے […]
بشریٰ بی بی کی رپورٹس کلیئر قرار، گیسٹروکی معمولی شکایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل کرلیا گیا اور ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ٹیسٹ کیلئے 6 گھنٹے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں رہیں جہاں ان کی انڈوسکوپی سمیت متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔ ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ […]
میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں

ساہیوال(نیوزڈیسک)ساہیوال میں چوری کی انوکھی ڈکیتی کی واردت سامنے آگئی ۔ ساہیوال کے علاقے فرید ٹاون میں بیوٹی پالر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ۔ جہاں ڈاکوؤں نے دلہنوں کو ہی لوٹ لیا ۔ بیوٹی پالر میں میک اپ کروانے آئی4 دلہنیں لٹ گئیں ، تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل […]