اہم خبریں

پاک فوج اور ایف سی کا گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاک فوج ا، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، مشکلات کے باوجود پاک فوج کی تعینات ریسکیو ٹیمیں تمام علاقوں تک پہنچ گئیں ہیں۔ کلاگ ریسکیو ٹیم نے جمعہ زئی اور مرادی گاؤں تک پہنچ کر متاثرہ لوگوں میں کھانے کے […]

مریم نواز نے شہباز سپیڈ پکڑ لی ہے،اگلا دور تجارت کا ہے،بیرسٹر امجد ملک

راچڈیل (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے اور اوورسیز گلف یورپ یوکے امریکہ سمیت بیرون ملک دنیا سے رول ماڈل اشخاص پر مشتمل ایڈوائزری کونس کی تشکیل نو کریں گے۔ انہوں […]

محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان […]

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا، علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈی آئی جی آپریشنز سے جلد ریلیو کر دیا جائے گا جبکہ نئے ڈی آئی جی […]

اسکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے پرائمری اسکولز کو اپ گریڈ کر کے ایلیمنٹری اسکول کا درجہ دینےکا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن سے متعلق ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا […]

قومی ائیر لائن کا سکردو سے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

سکردو(نیوزڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سکردو سے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سکردو سے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ 29 اپریل سے دبئی تا سکردو براہ راست پروازیں بحال […]

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

پشاور(نیوزڈیسک)پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار پایا، عدالت نے مجرم کو تین ماہ قید کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی کا مقدمہ پشاور کی فیملی کورٹ میں سناگیا، فیملی کورٹ کے جج غلام حامد نے مجرم سجاد خان کو تین ماہ قید […]

تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم تازہ ترین امریکی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، پہلے بھی پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق الزامات پر […]

پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی پی آئی اے ہولڈنگ لمیٹڈ میں منتقلی کیلئے ووٹنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شیئر ہولڈرز کا غیر معمولی سالانہ اجلاس کا انعقاد پی آئی اے ٹریننگ سینٹر کراچی میں ہوا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق اجلاس میں وفاقی سیکریٹری نجکاری کمیشن، سیکریٹری ایوی ایشن، مالیاتی مشیر کے قانونی ماہرین، سی ای او پی آئی اے اور تمام ڈائریکٹرز، شئر […]

بارشوں کا سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ حالیہ سلسلے کے باعث بلوچستان میں خصوصاً کیچ، قلات، خضدار، اواران کے علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع۔ خیبرپختونخواہ میں 21اپریل تک دیر مالاکنڈ، صوابی، کوہستان، مردان، شانگلہ،چارسدہ، سوات، نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب کا […]